شاہ رخ خان کے گھر پر گنیش اتسو کی دھوم
ممبئی، 31 اگست ۔ گنیش چترتھی کے موقع پر باندرہ میں فلم اداکار شاہ رخ خان کی منت رہائش گاہ پر بھگوان گنیش کی مورتی بٹھا دی گئی۔ شاہ رخ کے پورے خاندان نے گنپتی بپا کی پوجا کی۔ یہ معلومات شاہ رخ نے خود اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کی ہیں۔ گنیش کی مورتی […]
Read More