موربی جھولا پل حادثے میں 141 افراد ہلاک

احمد آباد ، 31 اکتوبر ۔ موربی جھولا پل حادثے میں مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 141 ہو گئی ہے۔ دو افراد ابھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ راجکوٹ کے ایم پی موہن کنڈاریا کی بہن کے خاندان کے 12 افراد اس حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ایم پی کنڈاریا رات بھر موقع پر موجود رہ […]

Read More

برازیل کے نئے صدر لولا تیسری بار اقتدار سنبھالیں گے

برازیلیا، 31 اکتوبر برازیل کو بالآخر نیا صدر مل گیا۔ لوئز اناسیو لولا ڈا سلوا ملک کے اگلے صدر ہوں گے۔ انہوں نے صدر جائر بولسونارو کو شکست دی۔ بولسونارو دائیں بازو کے نظریے کے حامی ہیں۔ لولا نے اپنی تقریر میں امن اور اتحاد کی اپیل کی ۔ شروع سے ہی زیادہ تر انتخابی […]

Read More

سردار پٹیل نہ ہوتے تو باوقار ہندوستان کا وجود بھی نہ ہوتا: شاہ

نئی دہلی، 31 اکتوبر  ۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش پر منائے جانے والے ‘راشٹریہ ایکتا دیوس’ کے موقع پر منعقد ‘رن فار یونٹی’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا اور سب کو قومی اتحاد کا حلف دلایا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر پٹیل […]

Read More

بھارت کے عروج سے پریشان طاقتیں آج بھی موجود : وزیراعظم

کیوڑیا/نئی دہلی، 31 اکتوبر وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ ماضی کی طرح ہی ہندوستان کے عروج سے پریشان ہونے والی طاقتیں آج بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی ہمارے دشمن ذات پات، زبان اور نسل کی بنیاد پر ملک کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر […]

Read More

گجرات :موربی کا جھولتا پل ٹوٹا ، 60 سے زائد افراد کی موت

احمد آباد، 30 اکتوبر۔ سوراشٹرا کے موربی قصبے میں ماچھو ندی پر جھولتا ہوا پل اتوار کی شام اچانک گر گیا۔ پل گرنے سے لوگوں کی بڑی تعداد ماچھو ندی میں گر گئی۔ پل گرنے کی خبر سے چاروں طرف ہلچل مچ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ سمیت ایمبولینس اور فائر بریگیڈ نے […]

Read More

ٹی ۔20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بھارت کو پانچ وکٹوں سےہرایا

پرتھ، 30 اکتوبر جنوبی افریقہ نے اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں نو وکٹ پر 133 رن بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 19.4 اوور میں پانچ وکٹوں پر 137 رن بنائے اور میچ […]

Read More

لندن میں بی بی سی کی ہندو مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج

لندن،30 اکتوبر برطانوی نیشنل نیوز براڈکاسٹر برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی ہندو مخالف پالیسی کے خلاف ہندوستانی نژاد ہندو صف آرا ہونے لگے ہیں۔ درجنوں برطانوی ہندو تنظیموں نے بی بی سی کے مبینہ طور پر ہندو مخالف ایجنڈے کو فروغ دینے اور ہندو فوبک ہونے کے خلاف یہاں پورٹ لینڈ میں بی […]

Read More

ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں سرکردہ ممالک میں شامل: مودی

نئی دہلی، 30 اکتوبر ۔ ‘سولر انرجی’ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پوری دنیا سورج سے حاصل ہونے والی توانائی میں اپنا مستقبل دیکھ رہی ہے، جب کہ سرکردہ ممالک میں سے ہندوستان اپنے صدیوں پرانے روایتی تجربے کو جدید سائنس سے جوڑ رہا ہے اور آج […]

Read More

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 102واں یوم تاسیس پر تقریبات

نئی دہلی،29 اکتوبر ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک ایسا ادارہ ہے جو جنگ آزادی اور عدم تعاون کی تحریک کے بطن سے پیدا ہوا، اس نے آج اپنے قیام کے قابل افتخار ایک سو دوسال مکمل کرلیے ہیں۔جامعہ کے این سی سی کیڈٹ نے یوم تاسیس کے اہم پروگرام کے مہمان خصوصی ڈاکٹر سبھاس سرکار، […]

Read More

دہلی میں آلودگی خطرناک سطح پر,تعمیرات پر پابندی

نئی دہلی، 29 اکتوبر  ۔ دہلی میں آلودگی کی سطح تشویشناک حالت میں پہنچ گئی ہے۔ ہفتہ کو دہلی این سی آر کااے کیو آئی لیول یعنی فضائی آلودگی کی سطح 400-450 کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر، ایئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن (اے سی کیو ایم) نے ایک ہنگامی میٹنگ […]

Read More