گجرات الیکشن: ووٹنگ کاپہلامرحلہ جمعرات کو 

احمد آباد، 30 نومبر (ہ س)۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو 89 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ اس میں بی جے پی سمیت کانگریس کے چار درجن سے زیادہقد آور لیڈر ووٹ ڈالیں گے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل، مرکزی وزراء منسکھ منڈاویہ، پرشوتم روپالا، سابق وزیر اعلیٰ […]

Read More

چین نے امریکہ کو کیا تھاخبردار ، امریکہ ،بھارت ۔چین تعلقات میں رخنہ نہ ڈالے

امریکی پارلیمنٹ میں جمع کرائی گئی پینٹاگن کی رپورٹ میں دعویٰ واشنگٹن، 30 نومبر  بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں گرمجوشی چین کو پسند نہیں ہے۔ ایک امریکی سیکیورٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع کے دوران چین نے امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ وہ بھارت […]

Read More

علمائے کرام نوجوانوں کو انتہا پسندی کے برے اثرات سے بچائیں : اجیت ڈوبھال

نئی دہلی ، 29 نومبر قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے پیر کو علما پر زور دیا کہ وہ نوجوانوں کو انتہا پسندی کے برے اثرات سے بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے اسلام کے حقیقی رواداری اور متوازن اصولوں کو عوام کے سامنے لانا چاہئے۔ ڈوبھال آج ہندوستان […]

Read More

سری لنکا کی بحریہ نے 24 بھارتی ماہی گیروں کو کیاگرفتار

کولمبو، 29 نومبر ۔ سری لنکا کی بحریہ نے غیر قانونی شکار کے الزام میں 24 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی ماہی گیروں کی پانچ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ سری لنکا کی فوج نے منگل کو ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 24 ہندوستانی ماہی […]

Read More

بی جے پی نے 7 کروڑ گجراتیوں پر 4.5 لاکھ کروڑ کا قرض لاد دیا: کھڑگے

نئی دہلی ، 29 نومبر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دور حکومت میں گجرات کے لوگوں پر قرض کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ کھڑگے نے منگل کو ٹویٹ کیا کہ بی جے پی نے گجرات کے سات کروڑ لوگوں پر ساڑھے چار کروڑ کا قرض لاد […]

Read More

کووڈ ویکسین کے برے اثرات کےلئے حکومت ذمہ دار نہیں:سپریم کورٹ میں حلف نامہ

نئی دہلی ، 29 نومبر  ۔ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ حکومت یقینی طور پر عوامی مفاد میں کووڈ ویکسینیشن کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ، لیکن ٹیکہ لگوانا قانونی ذمہ داری نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں داخل حلف نامہ میں مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ کسی پر بھی ویکسین […]

Read More

شردھا قتل معاملہ: آفتاب پر حملے کے ملزمان عدالتی تحویل میں بھیجے گئے

نئی دہلی، 29 نومبر ۔ دہلی کی روہنی عدالت نے شردھا کے قتل کے ملزم آفتاب پر حملہ کے دو ملزمین کو آج صبح عدالتی حراست میں بھیج دیا۔آفتاب پونا والا پر28 نومبر کو فارنسک لیب سے نکلتے وقت کچھ لوگوں نے دہلی پولیس کی وین پر تلواروں سے حملہ کر دیاتھا۔ پولیس نے حملہ […]

Read More

نفرت کو ختم کرنے اور بے روزگاری- مہنگائی کے خلاف ہے بھارت جوڑو یاترا: راہل گاندھی

اندور، 28 نومبر ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا نفرت کو ختم کرنے کی یاتراہے، بے روزگاری مہنگائی کے خلاف ہے۔ میں سیاسی مدعے نہیں اٹھانا چاہتا۔ میں نے محسوس کیا کہ ملک میں جو نفرت اور تشدد پھیلائی جا رہی ہے ،وہ خطرناک ہے۔ اس کے خلاف کچھ کرنا […]

Read More

مودی حکومت انڈیا گیٹ پر ویر ساورکر کا مجسمہ نصب کرے: سنجے راوت

ممبئی، 28 نومبر شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے پارٹی) کے لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے راوت نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کو انڈیا گیٹ کے قریب نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کے قریب ویر ساورکر کا مجسمہ بھی نصب کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت فوری طور پر […]

Read More

بابا رام دیو نے خواتین کی توہین پر معافی مانگی۔

ممبئی، 28 نومبر ۔ یوگا گرو بابا رام دیو نے خواتین کے لباس پر اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے مہاراشٹر اسٹیٹ ویمن کمیشن کو اپنا تحریری معافی نامہ بھیج دیا ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن روپالی چاکنکر نے پیر کی صبح میڈیا کو یہ معلومات دی۔ روپالی چاکنکر نے […]

Read More