اتر پردیش:مدرسوں میں اب جمعہ کی جگہ اتوار کو ہوگی ہفتہ واری تعطیل، مدرسہ بورڈ کو تجویزارسال

لکھنؤ،نئی دہلی،21دسمبر بی جے پی حکمراں ریاستوں میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق کسی بھی مسئلے کو ایک خاص طریقے سے استعمال کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں چھوڑا جا رہا ہے۔کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت کے حلال گوشت پر پابندی کا اشارہ دے کر اکثریتی طبقہ کو خوش کرنے کی […]

Read More

راہل گاندھی کے بھارت جوڑو یاترا پرکوروناکے بادل،کیا منسوخ ہوگی یاترا؟

نئی دہلی ،21دسمبر کورونا وائرس ایک بار پھر اپنے پاؤں پسار رہا ہے،چین میں ہنگامی صورت حال ہونے کے بعد دنیا بھر کے متعدد ممالک نے احتیاط کے ل ئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ملک میں بھی اس سلسلے میں مرکزی وزیر صحت نے ہنگامی میٹنگ کر کے ریاستوں کو اس سلسلے میں ہدایات جاری […]

Read More

نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھول رہا ہوں: راہل گاندھی

جے پور ، 19 دسمبر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مجھے بی جے پی کے لوگ برے نہیں لگتے۔ جب بھی میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران بی جے پی کے دفاتر کے سامنے سے گزرتا ہوں تو وہ اشارہ کر کے پوچھتے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں ؟ میں […]

Read More

پاکستان میں دہشت گردوں نے انسداد دہشت گردی کے مرکز پر کیاقبضہ

اسلام آباد، 19 دسمبر   پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس سے اسلحہ چھین لیا اور ایک انسداد دہشت گردی مرکز پر قبضہ کر لیا۔ پاکستانی طالبان دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا، جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پاکستان کے […]

Read More

وزیر دفاع نے ہندوستان کی دیسی جہاز سازی کی صلاحیت کو بڑھانے کی اپیل کی

  نئی دہلی، 18 دسمبر (ہ س)۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مقامی جہاز سازی کی صلاحیت کو بڑھانے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ عالمی سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے آج دنیا بھر کے ممالک اپنی فوجی طاقت کو جدید اور مضبوط بنانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ فوجی سازوسامان کی […]

Read More

ہم نے شمال مشرق کی ترقی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کیا: پی ایم مودی

شیلانگ/ نئی دہلی، 18 دسمبر  ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ان کی حکومت نے اپنے آٹھ سالہ دور میں شمال مشرق کی ترقی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈ نکے کی چوٹ پر آج سرحد پر تعمیراتی کام جاری […]

Read More

بہار کے سارن ضلع میں زہریلی شراب سے 19 کی موت

چھپر ہ / پٹنہ ، 14 دسمبر بہار کے سارن ضلع میں غیر قانونی شراب نے تباہی مچا دی ہے۔ منگل کی رات سے بدھ تک زہریلی شراب پینے سے 19 لوگوں کی موت ہو گئی۔ حالانکہ صدراسپتال چھپرہ نے14 لوگوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔ انتظامیہ نے فی الحال اس واقعے میں کسی […]

Read More

ماحولیات کا تحفظ کرکے ہم کئی انسانی حقوق کی حفاظت کر سکتے ہیں: صدر مرمو

نئی دہلی، 14 دسمبر ۔صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے نئی دہلی میں آج (14 دسمبر 2022 کو) قومی توانائی تحفظ کے دن کے موقع پر ، قومی توانائی تحفظ ایوارڈس، قومی توانائی اثرانگیزی اختراع ایوارڈ س اور قومی پینٹنگ کمپٹیشن پرائز پیش کیے۔ انہوں نے اس موقع پر ’ای وی۔ یاترا پورٹل‘ کا […]

Read More

حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر نظر رکھتے ہوئے مہنگائی کو کم کرے گی: وزیر خزانہ

نئی دہلی، 14 دسمبر   ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا کو یقین دلایا کہ حکومت مہنگائی کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور اسے کم کرنے کے لیے کئی ضروری اقدامات کیے ہیں۔ اس سے خوردہ مہنگائی 6.77 […]

Read More

کولکاتہ پولیس کے سمن پر اداکار پریش راول نہیں ہوئے پیش، مانگا وقت

کولکاتہ، 12 دسمبر گجرات انتخابات میں بی جے پی کے اسٹار کمپینر، تجربہ کار اداکار پریش راول نے بنگالی کمیونٹی کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں کولکاتہ پولیس کے سمن پر آج پیش نہیں ہوئے۔ پولیس نے انہیں پیر کو کولکاتہ کے تالتلہ پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونے کا […]

Read More