نرملا سیتا رمن کی صنعت کاروں سے گفتگو
۔آئندہ بجٹ میں روزگار اور ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کی صنعت کی تجویز نئی دہلی، 21 نومبر ۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ سے قبل کی میٹنگ میں صنعت، بنیادی ڈھانچہ اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں کے اسٹیک ہولڈرز کے پہلے گروپ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ سیتا رمن نے پیر کو […]
Read More