بہار میں چوری کی انوکھی واردات ،چوروں نے ریل کا انجن ہی اڑا لیا
پٹنہ، 25 نومبر ۔ بہار میں چوری کا ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل بہار کے برونی میں ٹرین کا انجن چوری ہوگیا۔ انجن چوری کرنے کے لیے چوروں نے سرنگ کھود کر چوری کی واردات کو انجام دیا۔ یہ سنسنی خیز معاملہ بھی انتہائی ڈرامائی انداز میں سامنے آیا ہے۔ مظفر پور میں […]
Read More