دہلی کی ہوا صاف ہونے سے کیجریوال کو کوئی سروکار نہیں: بی جے پی
نئی دہلی، 16 نومبر ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کو اشتہاری(اشہار جیویو) قرار دیتے ہوئے انہیں نشانہ بنایا۔ کیجریوال پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پارٹی نے کہا کہ وہ ہر چیز پر سیاست کرتے ہیں اور دہلی کی ہوا کتنی صاف ہے […]
Read More