سالگرہ پر خاص: شہنشاہ جذبات کے نام سے معروف تھے دلیپ کمار

دلیپ کمار جنہیں اداکاری کا شہنشاہ ،شہنشاہ جذبات کہا جاتا ہے، 11 دسمبر 1922 کو پشاور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان تھا۔ تقسیم کے دوران ان کا خاندان ممبئی منتقل ہو گیا۔ یہاں آنے کے بعد دلیپ کمار ایک کینٹین میں کام کرنے لگے۔ اس دوران دیویکا رانی کی […]

Read More

لندن میں تعلیم حاصل کر رہی ٹوئنکل کھنہ کی جاسوسی کرنے پہنچے اکشے کمار

کہا جاتا ہے کہ پڑھائی کی کوئی عمر نہیں ہوتی، آپ جب چاہیں شروع کر سکتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کچھ ایسی ہی مثال پیش کر رہی ہیں۔ فلمی دنیا سے دور ٹوئنکل کھنہ ان دنوں لندن میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ اس دوران ان کے اداکار شوہر اکشے کمار […]

Read More

جیا بچن نے کنگنا رناوت کو نظر انداز کر دیا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی ‘کوئین’ کنگنا رناوت کل رات ممبئی میں سورج برجاتیا کی آنے والی فلم ‘اونچائی’ کی اسکریننگ میں تھیں۔ اس اسکریننگ میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے حصہ لیا جس کی کئی ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں۔ لیکن ان میں سے ایک ویڈیو ایسی ہے جس نے سب کی توجہ […]

Read More

عالیہ بھٹ نے شادی کے چھ ماہ بعد ہی بیٹی کود یاجنم

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ عالیہ بھٹ ماں بن گئیں۔ عالیہ نے اتوار کو ممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا۔ بیٹی کی پیدائش سے کپور اور بھٹ خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عالیہ بھٹ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا […]

Read More

سال گرہ پر خاص : بلیک لک میں ٹیرس پر پہنچےکنگ خان ،مداحوں کی مبارکباد قبول کی

رومانس کے بادشاہ اور بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بدھ کو 57 برس کے ہو گئے۔ ان کے مداحوں کے علاوہ مشہور شخصیات بھی انہیں اس خاص دن پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی شاہ رخ خان کے بنگلے ’منت‘ پر ان کے مداحوں کا ہجوم رہا۔ […]

Read More

بھارت آنے پریانکا چوپڑا سے مداحوں نے پوچھا بیٹی کہاں ہے

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک اپنی پہچان بنانے والی دیسی گرل پرینکا چوپڑا تقریباً تین سال بعد بھارت واپس آئی ہیں۔ پرینکا ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں تو پاپرازیوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی کئی تصاویر کیمرے میں قید کر لیں۔ تاہم اس دوران ان کی بیٹی مالتی میری ان کے ساتھ نہیں تھیں۔ […]

Read More

شلپا شیٹی کے بچوں نے منایا بھائی دوج، ویڈیو وائرل

فلم اداکارہ شلپا شیٹی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ شلپا نے جمعرات کو بھائی دوج کے موقع پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں شلپا کا بیٹا ویان اور بیٹی […]

Read More

سوزین خان اپنی سالگرہ پر ہوئی جذباتی،شیئر کیا پوسٹ

فلم اداکار ریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان کی آج سالگرہ ہے۔ اس خاص دن پر، سوزین خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی۔ اس کے ساتھ سوزین نے ایک جذباتی نوٹ بھی لکھا ہے۔ سوزین نے لکھا، ”میں بڑی ہونے سے بہت ڈرتی ہوں۔ […]

Read More

خواجہ سرا کے کردار میں نظر آئیں گی سشمیتاسین، فرسٹ لک سامنے آئی

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ سشمیتا سین جلد ہی اپنی آنے والی ویب سیریز میں ایک ٹرانس جینڈر کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ تاہم اس ویب سیریز کا نام کیا ہوگا، یہ ابھی واضح نہیں ہے۔ لیکن سشمیتا نے جمعرات کو اس ویب سیریز سے اپنا فرسٹ لک ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا […]

Read More

شادی کی رسومات کے درمیان ریچا چڈھا اور علی فضل کی تصویر وائرل

بالی ووڈ کے مشہور لو برڈز میں سے ایک علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کی رسومات شروع ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان دونوں کی آج سنگیت کی تقریب ہے۔ اس سے قبل ریچا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ دو تصاویر شیئر کی تھیں۔ ساتھ ہی ریچا نے کیپشن میں […]

Read More