حیرت انگیز:بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل،دنیا حیران
بیجنگ،20نومبر: اس وقت دنیا بھر میں ایک ویڈیو مقبول ہو رہے جس میں بھیڑیں کسی ضرورت کے بغیر مسلسل ایک دائرے میں چکر کاٹ رہی ہیں۔ ابتدائی خبروں کے مطابق بھیڑیں کل 12 روز تک اسی کیفیت کی شکار رہیں۔ دو ہفتے قبل چین شمالی چین کے علاقے کے ایک دیہی فارم میں یہ واقعہ […]
Read More