پاکستان میں دہشت گردوں نے انسداد دہشت گردی کے مرکز پر کیاقبضہ

اسلام آباد، 19 دسمبر   پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس سے اسلحہ چھین لیا اور ایک انسداد دہشت گردی مرکز پر قبضہ کر لیا۔ پاکستانی طالبان دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا، جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پاکستان کے […]

Read More

اس سال دنیا بھر میں 67 صحافی تشدد کا نشانہ بنے

برسلز (بیلجیم)، 10 دسمبر ۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے ) کی تازہ رپورٹ نے دنیا بھر کے صحافیوں کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ آئی ایف جے کی اس رپورٹ کے مطابق اس سال دنیا بھر میں اب تک 67 صحافی اور میڈیا پرسنز مارے جا چکے ہیں۔ گزشتہ سال یہ […]

Read More

ایران نے حجاب کے قانون پر گھٹنے ٹیکے، غور کے لیے تیار

تہران، 04 دسمبر ۔ حجاب کے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکلنے والے لوگوں کے غصے کے سامنے بالآخر ایران کی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئے۔ وہ تحریک کے سامنے نرم رویہ اختیار کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ماہ سے جاری احتجاج، مظاہروں اور تحریکوں میں سینکڑوں افراد جان کی […]

Read More

سری لنکا کی بحریہ نے 24 بھارتی ماہی گیروں کو کیاگرفتار

کولمبو، 29 نومبر ۔ سری لنکا کی بحریہ نے غیر قانونی شکار کے الزام میں 24 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی ماہی گیروں کی پانچ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ سری لنکا کی فوج نے منگل کو ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 24 ہندوستانی ماہی […]

Read More

چین میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں

بیجنگ، 28 نومبر ۔ چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی مظاہرے شدید ہوتے جا رہے ہیں۔ لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ملک کے کئی بڑے شہروں میں لوگ پولیس سے براہ راست لڑ رہے ہیں۔ معلومات کے مطابق چین میں سخت لاک ڈاؤن کے خلاف عوام کا غصہ تھمنے کا نام نہیں لے […]

Read More

پاکستانی فوج کی کمان پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عاصم منیر کے سپرد

اسلام آباد، 25 نومبر ۔ پاکستان کو نیا آرمی چیف مل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر جنرل قمر جاوید باجوہ کی جگہ لیں گے جو 29 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ منیر 14 فروری 2019 کو جموں سری نگر ہائی وے پر پلوامہ کے قریب سی آر پی ایف کے قافلے پر خودکش […]

Read More

سینئر سیاست داں انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر

کوالالمپور،24نومبر ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستداں انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔ ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جانب سے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ انورابراہیم کی پارٹی اور ان کی اتحادی […]

Read More

چین میں کورونا کی تباہی ، بیجنگ سمیت 49 شہروں میں لاک ڈاون

بیجنگ، 24 نومبر چین میں کورونا کی تباہی ایک بار پھر مسئلہ بن گئی ہے۔ بدھ کو ایک ہی دن میں کورونا انفیکشن کے 31,454 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ایک دن میں 31 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد بیجنگ سمیت 49 شہروں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ دنیا میں […]

Read More

نیپال میں اکثریت کی طرف بڑھ رہا ہے نیپالی کانگریس کا اتحاد

کٹھمنڈو،23 نومبر نیپال میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات میں نیپالی کانگریس کا اتحاد اکثریت کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ حکمراں اتحاد یا تو جیت گیا ہے یا اس کے امیدوار تقریباً 70 نشستوں پر آگے چل رہے ہیں۔ نیپال کی مرکزی اپوزیشن جماعت سی پی این- یو […]

Read More

انڈونیشیا میں زبر دست زلزلہ ،44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی

جکارتہ،21نومبر انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آج زبر دست زلزلہ آیا جس میں 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مرکزجاوا کے مغربی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے جکارتہمیں بھی محسوس کیے گئے۔غیرملکی میڈیا […]

Read More