امبیڈکر کی سمادھی اور آزاد کے مزار پر کھڑگے نے لگائی حاضری
نئی دہلی، 28 اکتوبر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کے روز ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی سمادھی اور مولانا ابوالکلام آزاد کی مزار پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔ اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کھڑگے نے کہا کہ وہ ان لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں جنہوں نے سماج، ملک، […]
Read More