جمعیۃ علماء ہند، ملت اسلامیہ کی پاسبان جماعت ہے، اس کے دائرے کو گاؤں گاؤں تک پھیلائیں: مولانا محمود مدنی
جمعیۃ علماء ہند کی صوبائی یونٹوں کے صدور ونظماکے دوروزہ اجلاس میں صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی نے جماعتی دائرہ اثر کو بڑھانے کے لیے ملک کو پانچ زونو میں تقسیم کیا گیا، خواتین کو نتظیمی سرگرمیوں سے جوڑنے سے متعلق کمیٹی تشکیل نئی دہلی ( انوار احمد نور کی رپورٹ) جمعیۃ علماء ہند […]
Read More