کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے تعلقات توڑ لئے

دوحہ، 23 نومبر  ۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے منگل کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ اپنے معاہدے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نئے چیلنج کی تلاش کا صحیح وقت ہے۔ رونالڈو نے ٹوئٹر پر کلب سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ رونالڈو نے ایک بیان میں کہا، مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ […]

Read More

فیفا ورلڈکپ؛ ارجنٹینا کو سعودی عرب کے ہاتھوں شکست

دوحہ، 22نومبر فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو ملا ہے۔ گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے دو مرتبہ کی چیمپئن ارجنٹیناکو 2-1 سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا۔ میچ میں سعودی عرب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم کی جانب سے صالح السہری […]

Read More

رنگا رنگ روایتی تقریبات کے ساتھ فیفا ورلڈکپ کا آغاز

دوحہ ،20نومبر ۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہوگیا ہے۔دنیا بھر کے ممالک سے نمائندوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہندوستان سے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اپنی اہلیہ کے ساتھ پہنچے جہاں انہوں نے ہندوستان کی نمائندگی کی ۔افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے مشہور میوزک […]

Read More

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 65 رن سے شکست دی

  ماو نٹ مونگانوئی، 20 نومبر (ہ س)۔ ماو نٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 65 رن سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے 192 رن کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں میزبان ٹیم 18.5 اوور میں 126 رن […]

Read More

قطر میں آج شام فٹ بال کے مہاکمبھ کا آغاز

دوحہ (قطر)، 20 نومبر  ۔ دوحہ کے البیت اسٹیڈیم میں اتوار کی شام میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہونے والے میچ سے فٹ بال کا شاندار آغاز ہوگا۔ اگلے 28 دنوں تک دنیا کی بہترین 32 ٹیمیں ٹرافی جیتنے کی پوری کوشش کریں گی۔ فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ نومبر […]

Read More

آئی پی ایل 2023: تمام فرنچائزی نے رٹین۔ریلیز کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی

ممبئی، 16 نومبر ۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تمام فرنچائزی نے اس سال دسمبر میں لیگ کے 2023 سیزن کے لیے منی نیلامی سے قبل اپنے رٹین اورریلیز کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انڈینز (ایم آئی) نے 2022 کے مایوس کن سیزن کے […]

Read More

انگلینڈ کے سر سجا ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج،پاکستان کا خواب چکنا چور

میلبورن، 13 نومبر ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں انگلینڈ کی جیت کے ہیرو اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس تھے۔ انگلینڈ نے دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام […]

Read More

ثانیہ- شعیب کے درمیان طلاق کی خبریں افواہ!، جلد ساتھ نظر آئے گی یہ جوڑی

نئی دہلی ،13نومبر(قومی آغاز) بھارت کی ٹینس اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے طلاق کی خبروں کے درمیان ایک بڑا اعلان کردیا ہے۔ دونوں اب جلد ہی ساتھ میں نظرآنے والے ہیں۔ دراصل ثانیہ اور شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹاک شو لانے والے ہیں۔ اس پروگرام میں […]

Read More

آئی سی سی کی مالیاتی اور تجارتی امور کی کمیٹی کے سربراہ ہوں گےجے شاہ

نئی دہلی، 12 نومبر ۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کی فنانس اینڈ کمرشل افیئرز (F&CA) کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ فنانس اور تجارتی امور کی کمیٹی کی سربراہی ہمیشہ آئی سی سی بورڈ کے ایک رکن کے پاس […]

Read More