مالی امداد سے چلنے والے مدارس کی تفصیلی جانچ کا حکم

نئی دہلی، 09 دسمبر ( نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریز کو خط لکھ کر ان سے کہا ہے کہ وہ ان تمام سرکاری فنڈڈ اور تسلیم شدہ مدارس کی تفصیلی چھان بین کریں جو غیر مسلم بچوں […]

Read More

ایم سی ڈی انتخابات: اے اے پی نے بازی ماری، بی جے پی نے لگائی سنچری

نئی دہلی، 07 دسمبر س ۔ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے نتائج آ گئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے 134 سیٹیں جیت کر تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم سی ڈی میں گزشتہ پندرہ برسوں سے قابض رہی بی جے پی کو باہر کا راستہ دکھایا ہے۔ مکمل اکثریت حاصل کر کے عام آدمی پارٹی نے […]

Read More

بھارت جوڑو یاترا جمہوریت کی آواز ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی، 03 دسمبر  ۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا لوٹ کےسسٹم کے خلاف چلائی جا رہی ہے۔ لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہفتہ کو ٹویٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں لیکن ہندوستان میں ان کی قیمتیں […]

Read More

شاہ رخ خان عمرہ کی ادا ئیگی کے لئے مکہ میں، ویڈیو وائرل

شاہ رخ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلموں کو لے کر بحث میں ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے سعودی عرب میں اپنی فلم ‘ڈینکی’ کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ اداکار نے خود اس کی اطلاع سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ اس کے بعد کنگ خان نے مکہ مکرمہ میں عمرہ […]

Read More

شردھا قتل معاملے میں نام بدل کر قابل اعتراض بیان دینے والا ملزم  وکاس گرفتار

بلندشہر، 25 نومبر   ۔ شردھا قتل کیس کے حوالے سے ایک ویڈیو بنا کر قابل اعتراض بیان دینے والے نوجوان راشد کی شناخت وکاس کے طور پر کی گئی ہے۔ بلند شہر کی سکندرآباد پولیس نے وکاس کو گرفتار کر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے ایک انٹرویو میں شردھا قتل کیس میں اپنا […]

Read More

گوگل نے اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 100 اشیا کی فہرست جاری کردی

 واشنگٹن,24نومبر گوگل نے اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اشیا کی فہرست جاری کی ہے تاہم یہ اشیا تحفے یا گھریلو مصنوعات سے متعلق ہے۔ اس میں صارفین کے رحجانات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کیونکہ وہ ڈیجیٹل رحجانات کو ظاہر کرتے ہیں۔ گوگل کے مطابق اس سال جن شعبوں میں لوگوں […]

Read More

برکینا فاسو میں دو دہشت گردانہ حملوں میں آٹھ فوجی اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک

اوگاڈوگو، 23 نومبر ۔ مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشت گرد گروہوں نے دو زور دار حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں آٹھ فوجی اہلکاروں سمیت چودہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کا شمار دنیا کے غریب ترین ممالک […]

Read More

آبادی کنٹرول کے لئے قانون بنانے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد

نئی دہلی، 18 نومبر ۔ سپریم کورٹ نے آبادی کنٹرول کرنے سے متعلق قانون بنانے کا مطالبہ کرنے والی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ یہ عدالت کا کام نہیں ہے کہ وہ لاء کمیشن یا حکومت سے متعلق امور میں پالیسی تیار کرے۔ یہ ایک پالیسی مسئلہ ہے۔ ضرورت پڑی تو حکومت فیصلہ […]

Read More

پی ایم مودی نے پنڈت نہرو کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 14 نومبر ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ پنڈت نہرو کا یوم پیدائش پورے ملک میں یوم اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے۔اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم مودی نے […]

Read More