الرئيسيةNewsگجرات :موربی کا جھولتا پل ٹوٹا ، 60 سے زائد افراد کی... NewsNational گجرات :موربی کا جھولتا پل ٹوٹا ، 60 سے زائد افراد کی موت By Aman Khan October 30, 2022 0 11 شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp 60 dead in Gujrat Morbi bridge collapse احمد آباد، 30 اکتوبر۔ سوراشٹرا کے موربی قصبے میں ماچھو ندی پر جھولتا ہوا پل اتوار کی شام اچانک گر گیا۔ پل گرنے سے لوگوں کی بڑی تعداد ماچھو ندی میں گر گئی۔ پل گرنے کی خبر سے چاروں طرف ہلچل مچ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ سمیت ایمبولینس اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر راحت اور بچاو¿ کا کام شروع کیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق پل سے دریا میں گرنے والوں کی تعداد چار سو سے زائد بتائی جاتی ہے اورساٹھ لوگوں کے ڈوبنے کا اندیشہ ہے۔ موربی کا دنیا کا مشہور جھولتا پل منی مندر کے قریب دریائے ماچھو پر بنایا گیا ہے۔ دیوالی کے بعد، اسے گجرات کے نئے سال کے دن تقریباً چھ ماہ کی تزئین و آرائش کے بعد کھولا گیا۔ اس پر تقریباً دو کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ اتوار کو اس پل پر پانچ سو سے زائد افراد موجود تھے کہ اچانک پل ٹوٹ گیا اور پل پر موجود چار سو سے زائد افراد دریا میں گر گئے۔ ان میں سے کئی لوگوں کو پل کی مدد سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے دیکھا گیا۔ انتظامیہ ابھی تک کچھ بتانے سے قاصر ہے۔ واقعے کی مکمل تفصیلات کا انتظار ہے۔ بتایا گیا کہ پل کی دیکھ بھال کی ذمہ داری یوا ٹرسٹ کی ہے۔ موربی کا یہ جھولتا پل انگریز دور کا ہے اور تقریباً 140 سال پرانا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 765 فٹ ہے۔ شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp المادة السابقةٹی ۔20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بھارت کو پانچ وکٹوں سےہرایاالمقالة القادمةبھارت کے عروج سے پریشان طاقتیں آج بھی موجود : وزیراعظم Aman Khanhttps://qaumiaghaz.com/ RELATED ARTICLES News बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 News जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 News ग्रामीण क्षेत्र को नहीं मिली 24 घंटे से बिजली, ग्रामीण क्षेत्र से कटौती कर नगर को दी जा रही है बिजली September 8, 2023 ترك الرد إلغاء الرد التعليق: من فضلك ادخل تعليقك اسم:* من فضلك ادخل اسمك هنا البريد الإلكتروني:* لقد أدخلت عنوان بريد إلكتروني غير صحيح! الرجاء إدخال عنوان بريدك الإلكتروني هنا الموقع: احفظ اسمي والبريد الإلكتروني وموقع الويب في هذا المتصفح للمرة الأولى التي أعلق فيها. Most Popular बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 चोरों ने दो घरों को बनाया निशाना चोरी की घटना को दिया अंजाम। September 15, 2023 ग्रामीण क्षेत्र को नहीं मिली 24 घंटे से बिजली, ग्रामीण क्षेत्र से कटौती कर नगर को दी जा रही है बिजली September 8, 2023 تحميل أكثر Recent Comments