الرئيسيةNewsعمران خان کا آزادی مارچ کا آغاز ، میڈیا کوریج پر... NewsInternational عمران خان کا آزادی مارچ کا آغاز ، میڈیا کوریج پر پابندی By Aman Khan October 29, 2022 0 17 شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp Imran Khan's Azadi march begins, ban on media اسلام آباد، 29 اکتوبر ۔ پاکستان میں فوج اور حکومت سے عمران خان کی لڑائی سنگین موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ عمران خان نے لاہور سے اسلام آباد تک آزادی مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ شہباز شریف حکومت نے عمران کے مارچ کی کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ ادھر پاکستانی فوج پر عمران خان کی پارٹی کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کے مارچ میں لوگوں کی بڑی تعداد کے جمع ہونے کے بعد پاکستان کی شہباز شریف حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ حکومت نے پہلے ہی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر فوج تعینات کرنے کی وارننگ دے رکھی ہے، اب مارچ کی کوریج پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مین اسٹریم میڈیا میں پابندی کے باوجود مارچ کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر منظر عام پر آرہی ہیں۔آزادی مارچ شروع کرنے کے ساتھ ساتھ عمران خان کی پارٹی فوج کے خلاف بھی آوازبلند کررہی ہے۔ عمران کی پارٹی کے رکن اسمبلی اعظم خان سواتی نے آئی ایس آئی اور فوج پر بڑے الزامات عائد کئے ہیں۔ انہیں 13 اکتوبر کو آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف ٹویٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اعظم خان سواتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوران حراست آئی ایس آئی کےمیجر جنرل فیصل اور سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر فہیم نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور شدید تکلیفیں دیں۔ انہوں نے معاملے کی گہرائی سے جانچ کرنے اور ان دونوں کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp المادة السابقةوندے بھارت ٹرین کے آگے مویشیوں کے آنے سے انجن کے اگلے حصے کونقصانالمقالة القادمةاین سی بی نے کامیڈین بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے خلاف چارج شیٹ پیش کی Aman Khanhttps://qaumiaghaz.com/ RELATED ARTICLES News सम्पूर्ण समाधान दिवस में 147 में 14 का मौके पर निस्तारण। October 21, 2023 News बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 News जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 ترك الرد إلغاء الرد التعليق: من فضلك ادخل تعليقك اسم:* من فضلك ادخل اسمك هنا البريد الإلكتروني:* لقد أدخلت عنوان بريد إلكتروني غير صحيح! الرجاء إدخال عنوان بريدك الإلكتروني هنا الموقع: احفظ اسمي والبريد الإلكتروني وموقع الويب في هذا المتصفح للمرة الأولى التي أعلق فيها. Most Popular सम्पूर्ण समाधान दिवस में 147 में 14 का मौके पर निस्तारण। October 21, 2023 आर डी एस एस योजना कार्य की जांच में मिली लूज केविल तो कहीं पोल ही नहीं। October 3, 2023 बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 تحميل أكثر Recent Comments