Monday, March 25, 2024
الرئيسيةNewsآج کرگل وجے دوس : ہندستان کے شہید جوانوں کو پیش کیا...

آج کرگل وجے دوس : ہندستان کے شہید جوانوں کو پیش کیا جائے گا خراج عقیدت

آج سے بائیس سال قبل سال انیس سو ننیانوے میں ہندوستان نے پاکستان کو کراری شکست دی تھی ۔ جس کی یاد میں ہر سال کرگل وجے دیوس منایا جاتا ہے ۔ کرگل وجے دیوس کی بائیس ویں سالگرہ پر کارگل جنگ کے دوران جان نچھاور کرنے والے شہید ہندوستانی فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند چار روزہ جموں کشمیر دورہ پر ہیں ۔ آج لداخ کے دراس میں صدر جمہوریہ کرگل کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ اس کے بعد کرگل وار میموریل پر حاضری دیںگے

RELATED ARTICLES

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

Most Popular

Recent Comments