الرئيسيةNewsمودی نے رشی سنک سے بات کر وزیر اعظم بننے پر مبارکباد... NewsNational مودی نے رشی سنک سے بات کر وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی By Aman Khan October 27, 2022 0 13 شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp Modi spoke to Rishi Sunak, wished him نئی دہلی، 27 اکتوبر۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو نو منتخب برطانوی وزیر اعظم رشی سنک سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ آج رشی سنک سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ انہیں برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد۔ ہم اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ ہم نے ایک جامع اور متوازن آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے جلد از جلد اختتام کی اہمیت پر بھی اتفاق کیا۔ ادھر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلے ہندوستان کے دورے پر ہیں۔ وہ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے اور سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ جمعہ کو ممبئی پہنچیں گے اور ہفتہ کو دہلی جائیں گے۔قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں ہندوستانی نژاد رشی سنک نے برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا ہے۔ وہ ایشیائی نژاد پہلے برطانوی وزیر اعظم ہیں۔ شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp المادة السابقةشلپا شیٹی کے بچوں نے منایا بھائی دوج، ویڈیو وائرلالمقالة القادمة’ایک ملک، ایک پولیس یونیفارم‘ پر غور کریں ریاستیں : وزیراعظم Aman Khanhttps://qaumiaghaz.com/ RELATED ARTICLES News बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 News जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 News ग्रामीण क्षेत्र को नहीं मिली 24 घंटे से बिजली, ग्रामीण क्षेत्र से कटौती कर नगर को दी जा रही है बिजली September 8, 2023 ترك الرد إلغاء الرد التعليق: من فضلك ادخل تعليقك اسم:* من فضلك ادخل اسمك هنا البريد الإلكتروني:* لقد أدخلت عنوان بريد إلكتروني غير صحيح! الرجاء إدخال عنوان بريدك الإلكتروني هنا الموقع: احفظ اسمي والبريد الإلكتروني وموقع الويب في هذا المتصفح للمرة الأولى التي أعلق فيها. Most Popular बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 चोरों ने दो घरों को बनाया निशाना चोरी की घटना को दिया अंजाम। September 15, 2023 ग्रामीण क्षेत्र को नहीं मिली 24 घंटे से बिजली, ग्रामीण क्षेत्र से कटौती कर नगर को दी जा रही है बिजली September 8, 2023 تحميل أكثر Recent Comments