صدرجمہوریہ مرمونے سابق صدرجمہوریہ کے آر نارائنن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

News National

نئی دہلی، 27 اکتوبر

۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو سابق صدرجمہوریہ کے آر نارائنن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق صدر مرمو اور راشٹرپتی بھون کے عہدیداروں نے راشٹرپتی بھون میں کے آرنارائنن کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *