Wednesday, September 27, 2023
الرئيسيةUncategorizedکانگریس نے بھارت جوڑو یاترا کو بدنام کرنے والوں کوکیا خبردار

کانگریس نے بھارت جوڑو یاترا کو بدنام کرنے والوں کوکیا خبردار

نئی دہلی، 26 ستمبر

۔ کانگریس نے کہا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کو بدنام کرنے والے لوگ ہوشیار رہیں۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ کانگریس جو بھی بھارت جوڑو یاترا کو بدنام کرے گا اس کے خلاف کارروائی کرے گی۔ فی الحال پارٹی پانچ لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے جنہوں نے یاترا کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔

رمیش نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پارٹی ان کے کچھ لیڈروں اور کارکنوں کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے جو سوشل میڈیا پر یاترا کے بارے میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پانچ لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے جا رہی ہے جنہوں نے یاترا کو بدنام کرنے کی کوشش کی اور بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے بے بنیاد بیانات دئیے

RELATED ARTICLES

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

Most Popular

Recent Comments