چین میں اندوہناک بس حادثہ،27افراد ہلاک

Uncategorized

بیجنگ، 18 ستمبر

۔ چین کے جنوب مغربی علاقے میں اتوار کو ایک ایکسپریس وے پر ایک بس الٹ گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 27 افراد کی موت ہو گئی اور 20 لوگ شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ بس میں 47 افراد سوار تھے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گوئیجھاﺅ صوبے کے صدر مقام گوئییانگ سٹی کی سینڈوکاﺅنٹی میں پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *