الرئيسيةNewsسونیا گاندھی راجستھان کے وزیر اعلی کے عہدے پر فیصلہ لے سکتی... News سونیا گاندھی راجستھان کے وزیر اعلی کے عہدے پر فیصلہ لے سکتی ہیں: وینوگوپال By Aman Khan September 29, 2022 0 12 شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp Sonia Gandhi on Rajasthan CM نئی دہلی، 29 ستمبر کانگریس ہائی کمان راجستھان میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے بارے میں مسلسل غورو فکر کر رہی ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعرات کو میڈیا کو بتایا کہ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی ایک سے دو دن میں راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے بارے میں فیصلہ لے سکتی ہیں۔ حالانکہ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج سونیا گاندھی سے ملاقات کی اور ریاست میں پیدا ہونے والے افراتفری کے ماحول پر معافی مانگی، لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی کمان ابھی بھی راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے عہدے پر غور کر رہی ہے۔ آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے گہلوت نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ پارٹی صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی داخل نہیں کر رہے ہیں اور راجستھان میں سیاسی بحران سے غمزدہ ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ گہلوت وزیر اعلی کے عہدے پر برقرار رہیں گے یا پارٹی کسی اور کو وزیر اعلی بنائے گی۔ جب گہلوت سے صحافیوں نے اس معاملے پر سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ اس فیصلے پر حق کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کا ہے، وہ جو بھی فیصلہ کریں گی وہ سب کو قبول ہوگا۔ شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp المادة السابقةوزیراعظم نے 36ویں نیشنل گیمز کا کیاآغازالمقالة القادمةوزیر اعظم نے تیسری وندے بھارت ٹرین قوم کو وقف کیا Aman Khanhttps://qaumiaghaz.com/ RELATED ARTICLES News बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 News जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 News ग्रामीण क्षेत्र को नहीं मिली 24 घंटे से बिजली, ग्रामीण क्षेत्र से कटौती कर नगर को दी जा रही है बिजली September 8, 2023 ترك الرد إلغاء الرد التعليق: من فضلك ادخل تعليقك اسم:* من فضلك ادخل اسمك هنا البريد الإلكتروني:* لقد أدخلت عنوان بريد إلكتروني غير صحيح! الرجاء إدخال عنوان بريدك الإلكتروني هنا الموقع: احفظ اسمي والبريد الإلكتروني وموقع الويب في هذا المتصفح للمرة الأولى التي أعلق فيها. Most Popular बिजली विभाग ने चलाया बकाया बसूली अभियान, मचा हडकंप। September 23, 2023 जिलाधिकारी की अध्यक्षता में संपन्न हुए संपूर्ण समाधान दिवस में 25 शिकायतों का कराया गया निस्तारण September 16, 2023 चोरों ने दो घरों को बनाया निशाना चोरी की घटना को दिया अंजाम। September 15, 2023 ग्रामीण क्षेत्र को नहीं मिली 24 घंटे से बिजली, ग्रामीण क्षेत्र से कटौती कर नगर को दी जा रही है बिजली September 8, 2023 تحميل أكثر Recent Comments